سعودی عرب میں کم آمدنی والو ں کیلئے خوشخبری
ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں کم آمدنی والے افراد کے لئے اچھی اوربے آباد زمینوں کے مالکان کیلئے بری خبر آگئی۔سعودی حکومت کا ایسا اقدام جسے سن کر ملک کے درمیانے طبقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے بے آباد اور غیر ترقی یافتہ اراضی پر سالانہ ٹیکس عائد… Continue 23reading سعودی عرب میں کم آمدنی والو ں کیلئے خوشخبری