جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ ایران تنازعہ، روس نے ایسی بات کہہ دی کہ امریکہ کے ہوش اڑ گئے

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کوخطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدرپیوٹین نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کومغرب خصوصاً امریکا کی جانب سے خطرہ بنا کر پیش کیے جانے کے اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہم و گمان اور تصورات کی بنیاد پر ایٹمی پروگرام کوخطرہ بنا کر پیش کرنے کا مسئلہ ختم ہو چکا ہے۔ پیوٹین نے بیرون ملک تعینات روسی سفارتی مشن کے افسران اوراہلکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشرقی یورپ میں امریکہ کے میزائل سسٹم کی تنصیب سے متعلق اقدام کوافسوسناک قرار دیا اور کہا کہ روس اس کا ضروری اور مناسب جواب دے گا۔ایران کے ایٹمی پروگرام کو محض اس لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جا رہا تھا تاکہ امریکہ اس بہانے یورپ میں اپنے میزائل نصب کر سکے، ایٹمی خطرے کا ڈرامہ مزید نہیں چل سکتا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…