ایرانی سرکاری ٹی وی کے سربراہ مستعفی، وجہ انتہائی شرمناک
تہران(این این آئی)ایرانی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے سربراہ محمد سرفراز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ، سرفراز کے استعفے کا اعلان کارپوریشن اور اس کے زیرانتظام ذرائع ابلاغ میں بعض ذمہ داران کی جانب سے خواتین اہل کاروں کے خلاف جنسی ہراسیت کے اسکینڈلز کے بعد سامنے آیا ۔ اس دوران انگریزی زبان کے… Continue 23reading ایرانی سرکاری ٹی وی کے سربراہ مستعفی، وجہ انتہائی شرمناک