جرمنی میں حملہ کرنے والا ہمارا سپاہی تھا ، خطرناک عالمی تنظیم نے اعتراف کر لیا
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)شدت پسند تنظیم ’داعش نے کہا ہے کہ جرمنی میں ایک میوزک کانسرٹ کے ہال کے باہر خود کو دھماکے سے اڑانے والا شامی مہاجر اس کے ’سپاہیوں میں سے ایک‘ تھا۔ اس شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والی نیوز ایجنسی عماق کے مطابق جرمن شہر انس باخ میں اتوار کے روز حملے… Continue 23reading جرمنی میں حملہ کرنے والا ہمارا سپاہی تھا ، خطرناک عالمی تنظیم نے اعتراف کر لیا









































