کابل(آئی این پی)افغانستان نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک عسکریت پسندی کے معاملے پر ڈبل گیم کرے گا اسے منفی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔افغان میڈیا کے مطابق صدارتی ترجمان ہارون چخان سوری کا کہنا ہے کہ افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایک واضح پالیسی پر عمل پیرا ہے اور وہ اچھے اور برے دہشتگردوں میں فرق نہیں کرتی جو ملک دہشتگردی کے حوالے سے دوہرے معیار کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں اور اچھے اور برے دہشتگردوں میں فرق کرتے ہیں انھیں اسکی قیمت چکا نی ہوگی ۔
ڈبل گیم ،قیمت چکانی ہوگی،افغانستان کا پاکستان کو انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































