ریاض (این این آئی) مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین مکہ کی مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی ہوگئے۔سعودی میڈیا خی رپورٹس کے مطابق بھگدڑ کا واقعے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا جب بڑی تعداد میں مسلمان شب قدر کی تلاش میں رمضان المبارک کی 27ویں رات کو عبادت کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی تاہم کسی بھی شخص کو زیادہ زخم نہیں آئے جس کے لیے اس کو ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































