جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

datetime 14  مئی‬‮  2016

پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

لاہور( این این آئی )عرب ممالک سے ترسیلات زر کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2016 ء میں سعودی عرب سے 48کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں سعودی عرب سے موصول ہونے والی رقم 51کروڑ ڈالر تھی۔ اسی طرح… Continue 23reading پاکستانیوں کی ’’فکریں بڑھ گئیں‘‘عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا

تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

datetime 14  مئی‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ریاست کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد جرالہ نے کہا ہے کہ خام تیل پیدا کرنے والے ملک اپنی پیداواری عمل کو منجمد کر دیں تاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کو استحکام حاصل ہو سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ عالمی منڈیاں ایران کی… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی روکنے کیلئے کویت میدان میں،اہم تجویز دیدی

افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 14  مئی‬‮  2016

افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

کمپالا(این این آئی)افریقی ملک یوگنڈا کی حکومت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر کِیزا بیسِگیے پر غداری کا الزام عائد کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیسگیے نے الیکشن کمیشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے خود کو ملک کا صدر قرار دے دیا تھا۔ مسیوینی حکومت کے ترجمان شبان بان تاریزا نے کہا کہ اپنی… Continue 23reading افریقی ملک میں انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے پر اپوزیشن لیڈر کے ساتھ وہ ہوگیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

افغانستان میں تاریخی معاہدہ طے پاگیا

datetime 14  مئی‬‮  2016

افغانستان میں تاریخی معاہدہ طے پاگیا

کابل(این این آئی)افغان حکومت کی اعلیٰ کونسل کے نائب سربراہ عطاء الرحمان سلیم نے کہاہے کہ افغان حکومت ایک مسلح عسکریت پسند گروپ حزب اسلامی کے ساتھ بہت جلد امن معاہدہ کرنے والی ہے۔ یہ معاہدہ افغانستان میں گزشتہ 15 برس سے جاری جنگ کو ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔کابل حکومت کی اعلیٰ… Continue 23reading افغانستان میں تاریخی معاہدہ طے پاگیا

ترک اراکینِ پارلیمنٹ کا استثنیٰ ختم کرنے کی قانون سازی

datetime 14  مئی‬‮  2016

ترک اراکینِ پارلیمنٹ کا استثنیٰ ختم کرنے کی قانون سازی

انقرہ (این این آئی)ترکی میں حکمران پارٹی کو امید ہے کہ ترک اراکینِ پارلیمان کو حاصل استثنیٰ کے خلاف قانون سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اس کا بھی امکان ہے کہ اِس قانون سازی کو ترکی کی اعلیٰ دستوری عدالت میں چیلنج کیا جا سکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک دستور میں ترمیم… Continue 23reading ترک اراکینِ پارلیمنٹ کا استثنیٰ ختم کرنے کی قانون سازی

اردو میں حلف کیوں لیا؟سکاٹ لینڈ پارلیمان کے پاکستانی رکن حقیقت سامنے لے آئے

datetime 14  مئی‬‮  2016

اردو میں حلف کیوں لیا؟سکاٹ لینڈ پارلیمان کے پاکستانی رکن حقیقت سامنے لے آئے

ایڈنبرا (این این آئی)سکاٹ لینڈ کی پارلیمان میں دوسری بار منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد رکن حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ اردو میں حلف اس لیے لیا کہ پاکستانی مجھ پر فخر کریں۔بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ جتنے سکاٹش ہیں اتنے ہی پاکستانی بھی ہیں ٗمیرا اردو… Continue 23reading اردو میں حلف کیوں لیا؟سکاٹ لینڈ پارلیمان کے پاکستانی رکن حقیقت سامنے لے آئے

بنگلہ دیش میں پاکستانی سکول کی پرنسپل کی گرفتاری کاڈراپ سین

datetime 14  مئی‬‮  2016

بنگلہ دیش میں پاکستانی سکول کی پرنسپل کی گرفتاری کاڈراپ سین

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی حکام نے پاکستانی اسکول بند کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا اور سٹی اسکول ڈھاکا کی پرنسپل یاسمین رجوائے کورہا کردیا۔ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن کی ترجمان امبرین جان کے مطابق یاسمین رجوائے کوگھر جانیکی اجازت بھی دے دی گئی ہے اور وہ رہائی کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکا پہنچ گئی… Continue 23reading بنگلہ دیش میں پاکستانی سکول کی پرنسپل کی گرفتاری کاڈراپ سین

امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

datetime 14  مئی‬‮  2016

امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کی وجہ سے ہماری فوج آج تک افغانستان میں موجود ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان کو پھر پیشکش

بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم

datetime 14  مئی‬‮  2016

بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بحریہ کے افسران کی جانب سے بیویوں کے تبادلے کے الزام کے بعد سپریم کورٹ نے ریاست کیرالہ کی پولیس کو اس حوالے سے تحقیقات کا حکم دیدیا۔بی بی سی کے مطابق یہ الزام بحریہ کے ایک افسرکی بیوی نے 2013 میں لگایا تھا جن کے مطابق ان کے شوہر… Continue 23reading بھارتی بحریہ کے افسران پر بیویوں کے تبادلے کا الزام ٗسپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم