چین نے ملک میں مزید ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے ملک بھر میں مزید ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ، مسافر ٹرینوں میں 300ٹرینوں کا اضافہ کر دیا جائے گا ، اس طرح ا ن کی کل تعداد 3400 ہو جائے گی جبکہ ان میں سے 2100تیز رفتار ٹرینیں ہیں ، چین سے یورپ اور ایشیاءکے دوسرے علاقوں میں… Continue 23reading چین نے ملک میں مزید ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا