ہم جنس پرست کلب پر حملہ !امریکہ میں نماز وتراویح کی سیکیورٹی کیلئے انتہائی اقدامات
اورلینڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)اورلینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ کے واقعے میں افغان نژاد مسلمان امریکی شہری کے ملوث ہونے کے بعد امریکا بھر میں مساجد کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے، مختلف امریکی شہروں میں نماز تراویح سخت سیکورٹی میں ادا کی گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق اورلینڈو نائٹ کلب فائرنگ واقعے کے بعد امریکا کے… Continue 23reading ہم جنس پرست کلب پر حملہ !امریکہ میں نماز وتراویح کی سیکیورٹی کیلئے انتہائی اقدامات