ایران: حجاب کے بغیر ماڈلنگ پر آٹھ خواتین گرفتار
تہران( آن لائن )ایران میں آن لائن ماڈلنگ کرنے والی 8 خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ان خواتین نے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شائع کی تھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں آن لائن ماڈلنگ کرنے والی ان آٹھ خواتین کو حراست… Continue 23reading ایران: حجاب کے بغیر ماڈلنگ پر آٹھ خواتین گرفتار