بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتہائی شد ت کا زلزلہ آنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

انتہائی شد ت کا زلزلہ آنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی)سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں8یا اس سے زیادہ شدت کا زلزلہ آسکتاہے،جس سے دس لاکھ افراد کی زندگیوں کو خطرہ راحق ہوسکتاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں8یا اس یا شدت کا زلزلہ آنے کا خدشہ ہے جس سے لاکھوں… Continue 23reading انتہائی شد ت کا زلزلہ آنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

قبروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، وجہ انتہائی افسوسناک

datetime 19  مئی‬‮  2016

قبروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، وجہ انتہائی افسوسناک

صنعاء(نیوزڈیسک) یمن میں پچھلے ایک سال کے دوران ملک کے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت صنعاء میں حالیہ ایام کے دوران لڑائی میں باغیوں کی صفوں میں ہونے والی ہلاکتوں کے باعث قبرستان بھی تنگ پڑگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاء کے معروف قبرستانوں میں قبر کے حصول کے لیے جگہ ملنا مشکل ہوگیا… Continue 23reading قبروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، وجہ انتہائی افسوسناک

افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا

datetime 19  مئی‬‮  2016

افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا

کابل (آن لائن) افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا،افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن کے معاہدے پر دستخط کئے گئے حزب اسلامی نے ہتھیار ڈالنے کی حکومتی پیش کش قبول کر لی ۔ معاہدے کے تحت حزب اسلامی کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا میڈیا… Continue 23reading افغانستان میں بڑا بریک تھرو،وہ کام ہوگیا جس کا برسوں سے انتظارتھا

امریکہ کا امیر ترین صدارتی امیدوار

datetime 19  مئی‬‮  2016

امریکہ کا امیر ترین صدارتی امیدوار

نیویارک(آئی این پی )امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے 10ارب ڈالرسے زائدمالیت کے اثاثے ظاہر کر دیئے مگرٹیکس گوشواروں کااب بھی نہیں بتایا،ٹرمپ کا کہنا ہے کہپیانگ یانگ کے جوہری پروگرام پر بات کرنے کے لیے شمالی کوریا کے قائد سے ملنے کے لیے تیار ہوں،ہلیری کلنٹن نے… Continue 23reading امریکہ کا امیر ترین صدارتی امیدوار

بھارت نے افغانستان میں بھی بڑا کام مکمل کروادیا،مودی افتتاح کرینگے

datetime 18  مئی‬‮  2016

بھارت نے افغانستان میں بھی بڑا کام مکمل کروادیا،مودی افتتاح کرینگے

کابل/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد افغانستان کا دورہ کر کے 30کروڑ ڈالر کی لاگت سے سلمی ڈیم کا افتتاح کریں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جلد افغانستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ 30کروڑ ڈالر کی لاگت سے بھارت کے مالی تعاون سے تعمیر ہونے والے… Continue 23reading بھارت نے افغانستان میں بھی بڑا کام مکمل کروادیا،مودی افتتاح کرینگے

شامی تنازعے کے حل کے لیے پلان بی کا وقت آ گیا، سعودی عرب

datetime 18  مئی‬‮  2016

شامی تنازعے کے حل کے لیے پلان بی کا وقت آ گیا، سعودی عرب

ویانا(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد ملک میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کی پاسداری نہیں کرتے تو پھر ہمیں تنازعے کے حل کے لیے متبادلات کا جائزہ لینا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل الجبیر نے ویانا میں شام سے متعلق بیس ممالک کے وزرائے خارجہ کے… Continue 23reading شامی تنازعے کے حل کے لیے پلان بی کا وقت آ گیا، سعودی عرب

یورپی ملک میں حالات کشیدہ،تارکین وطن کو پنادہ دینے والے مرکز کو آگ لگا دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2016

یورپی ملک میں حالات کشیدہ،تارکین وطن کو پنادہ دینے والے مرکز کو آگ لگا دی گئی

روم(این این آئی)اطالوی جزیرے لامپیڈوسا پر گزشتہ روز مہاجرین نے بطور احتجاج تارکین وطن کو پناہ دینے کے ایک مرکز کو آگ لگا دی۔مقامی میڈیا کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں لامپیڈوسا کے میئر نے بتایاکہ عمارت کو آگ لگانے والے چار افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ نقصان کا اندازہ لگایا… Continue 23reading یورپی ملک میں حالات کشیدہ،تارکین وطن کو پنادہ دینے والے مرکز کو آگ لگا دی گئی

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یورپی یونین نے انتباہ جاری کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یورپی یونین نے انتباہ جاری کردیا

برسلز(این این آئی)یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹْسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ 28 رکنی یورپی یونین کو چھوڑتا ہے تو اس کا نتیجہ ’سیاسی افراتفری‘ کی صورت میں نکلے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق ٹْسک کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب برطانیہ میں یورپی یونین سے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یورپی یونین نے انتباہ جاری کردیا

چند ماہ میں ہی صورتحال تبدیل، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی؟سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 18  مئی‬‮  2016

چند ماہ میں ہی صورتحال تبدیل، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی؟سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

لندن (این این آئی)برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل رکھنے کے حق میں چلائی جانے والی مہم اِن کو اس ملک کے یورپی یونین سے ممکنہ اخراج کے حق میں چلائی جانے مہم آٹ پر حاصل برتری میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ بات یوگورکی طرف سے کرائے جانے والے رائے… Continue 23reading چند ماہ میں ہی صورتحال تبدیل، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی؟سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے