کھلونا بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،تین زخمی
انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق تر کی کے شہر شرناک کی تحصیل سیلوپی میں بچوں کو کھیل کے دوران ملنے والا کھلونا بم اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں ایک بچہ موقع پر… Continue 23reading کھلونا بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،تین زخمی