صادق خان کے بعد برطانوی فوج کے مسلمان افسر کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان، جان کرخوش ہو جائیں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے برطانوی فوج کے ایک مسلمان افسر نوید محمد کو Member of the Most Excellent Order of the British Empire کا اعزاز دیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز برطانیہ میں مسلح افواج اور اقلیتوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے پر دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم… Continue 23reading صادق خان کے بعد برطانوی فوج کے مسلمان افسر کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان، جان کرخوش ہو جائیں گے