ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

datetime 7  جولائی  2016 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یونین نے اقتصادی شعبہ کے سربراہ پیری ماسکو ویسی نے فرانسیسی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کے بعد کارپوریٹ ٹیکس میں 15 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جو ان کی نظر میں کسی پہلو سے اچھا فیصلہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…