عمرہ ادائیگی کے بعد واپس نہ جانے والوں کے لیے بڑی سزاؤں کا اعلان
الریاض(این این آئی) سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کی خاطر جانے والے زائرین کے لیے نئی پالیسی وضع کردی گئی ہے، نئی پالیسی کے تحت عمرے کی ادائیگی کے بعد مقررہ مدت کے اندر اندر اپنے ملک واپس نہ جانے والے افراد کو 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا دی… Continue 23reading عمرہ ادائیگی کے بعد واپس نہ جانے والوں کے لیے بڑی سزاؤں کا اعلان