پاکستان کیساتھ جنگ نہیں بلکہ ۔۔۔ بھارت نے واضح اعلان کر دیا
نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کے ساتھ جنگ کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے دو لوک الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کوئی متبادل نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی دہشتگردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے لہذا مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کیا جائیگا… Continue 23reading پاکستان کیساتھ جنگ نہیں بلکہ ۔۔۔ بھارت نے واضح اعلان کر دیا