اپنے کام سے کام رکھوورنہ ۔۔۔چین نے آسٹریلیا کو تنبیہ کر دی
بیجنگ(آئی این پی )چینی وزارت خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آسٹریلیا بحیرہ جنوبی چین پر نام نہاد ثالثی کونسل کے نامعقول فیصلے سے کوئی غیر قانونی نتیجہ اخذ نہیں کرے گا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لوکانگ نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین کو امید ہے کہ آسٹریلیا… Continue 23reading اپنے کام سے کام رکھوورنہ ۔۔۔چین نے آسٹریلیا کو تنبیہ کر دی





































