بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش کا دفاع کرنے والے سینٹ پال کے امام کی خفیہ ٹیپ منظر عام پر

datetime 31  مارچ‬‮  2016

داعش کا دفاع کرنے والے سینٹ پال کے امام کی خفیہ ٹیپ منظر عام پر

مینا پولس(نیوز ڈیسک) منگل کے روز فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے ہاتھ امریکی ریاست مینیسوٹاکے دارالخلافہ سینٹ پال کے امام کی جو داعش کے دفاع کی تبلیغ میں مصروف ہے کی ایک خفیہ ٹیپ لگی ہے ۔خفیہ ٹیپ گزشتہ برس 2اپریل کے روز ایف بی آئی کے مخبر… Continue 23reading داعش کا دفاع کرنے والے سینٹ پال کے امام کی خفیہ ٹیپ منظر عام پر

قطر میں مزدوروں سے جبری مشقت، کاروائی کا مطالبہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016

قطر میں مزدوروں سے جبری مشقت، کاروائی کا مطالبہ

قطر(نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ قطر میں2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے بنائے جانے والے سٹیڈیمز میں مزدوروں سے جبری مشقت کروائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی نے الزام عائد کیا کہ خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں مزدوروں کو جبراً گندی جگہ رہنے پر مجبور… Continue 23reading قطر میں مزدوروں سے جبری مشقت، کاروائی کا مطالبہ

ہانگ کانگ میں حکام نے 3000غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو گرفتار کر لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016

ہانگ کانگ میں حکام نے 3000غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو گرفتار کر لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ میں حکام نے 3000غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے مشرکہ آپریشن کے دوران 2943 مہاجرین کو گرفتار کیا گیا حکام نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے افراد میں سے 2860افراد کا تعلق… Continue 23reading ہانگ کانگ میں حکام نے 3000غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو گرفتار کر لیا

مسئلے مذاکرات سے حل ہونگے ، کچھ ملک یہ نہیں سمجھتے،نریندر مودی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

مسئلے مذاکرات سے حل ہونگے ، کچھ ملک یہ نہیں سمجھتے،نریندر مودی

برسلز(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہا ہے کہ مذاکرات سے مسائل حل کئے جائیں مگر کچھ ہمسایہ ممالک یہ نہیں سمجھتے ۔برسلز میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ایسا لگتا ہے اقوام متحدہ غیرمتعلقہ ادارہ بن جائیگا اور ”پتا نہیں اقوام متحدہ کب… Continue 23reading مسئلے مذاکرات سے حل ہونگے ، کچھ ملک یہ نہیں سمجھتے،نریندر مودی

امریکی صدر براک اوباما نے 61 قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2016

امریکی صدر براک اوباما نے 61 قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے 61 قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کو بہتر شہری بننے کا موقع دے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث اکسٹھ قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کردی ہے ¾اوباما کے دور میں جن قیدیوں… Continue 23reading امریکی صدر براک اوباما نے 61 قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کردی

محبوب کا گلاکاٹنے کے بعد اس کا دل سینے سے باہر نکال پھینکنے والی حسینہ کاعبرتناک انجام

datetime 30  مارچ‬‮  2016

محبوب کا گلاکاٹنے کے بعد اس کا دل سینے سے باہر نکال پھینکنے والی حسینہ کاعبرتناک انجام

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی عدالت نے محبت میں ناکامی کے انتقام میں اپنے محبوب کو قتل کرنے والی 21 سالہ خاتون فاطمہ اختر سونالی کو سزائے موت کا حکم دیدیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکیل استغاثہ کے مطابق سونالی نے اپنے محبوب کا گلا کاٹنے کے بعد ا ±س کا دل سینے… Continue 23reading محبوب کا گلاکاٹنے کے بعد اس کا دل سینے سے باہر نکال پھینکنے والی حسینہ کاعبرتناک انجام

خانہ جنگی سے شام کو 200 بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے،شامی صدر

datetime 30  مارچ‬‮  2016

خانہ جنگی سے شام کو 200 بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے،شامی صدر

دمشق (نیوز ڈیسک)شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث ملک کو 200 بلین امریکی ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی آر آئی اے کو ایک انٹرویو میں اسد کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے اس نقصان کو پورا… Continue 23reading خانہ جنگی سے شام کو 200 بلین ڈالرز سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے،شامی صدر

بنگلہ دیش، خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیش، خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ استغاثہ کے مطابق یہ وارنٹ گزشتہ برس حکومت کے خلاف گزشتہ برس کیے جانے والے مظاہروں میں ان کے کردار پر جاری کیے گئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران فائر بموں کا استعمال بھی… Continue 23reading بنگلہ دیش، خالدہ ضیاء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک

datetime 30  مارچ‬‮  2016

ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک

چھتیس گڑھ (نیو ز ڈیسک)بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں کی طرف سے ایک بارودی سرنگ کے حملے میں بھارت کے کم از کم سات پیراملٹری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بھارت کی پیراملٹری فورس CRPF کے اہلکاروں کو لے جانے والے ایک پِک اپ ٹرک کو داتن وادہ… Continue 23reading ماؤ نوازوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری فورس کے سات اہلکار ہلاک