کم عمر اماراتی خاتون وزیر کی جانب سے سڑکوں پر افطاری تقسیم
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی کم عمر خاتون وزیرہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں جن میں انہیں سڑکوں پر راہ گیروں میں افطاری کا سامان تقسیم کرتے دکھایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اماراتی خاتون وزیر مملکت برائے امور نوجوانان شمال المزروعی کی تصاویر حال ہی… Continue 23reading کم عمر اماراتی خاتون وزیر کی جانب سے سڑکوں پر افطاری تقسیم