بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کب پاکستان آئیں گے؟ بھارتی ہائی کمشنر نے کنفرم کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

مودی کب پاکستان آئیں گے؟ بھارتی ہائی کمشنر نے کنفرم کر دیا

لاہور(آئی این پی) بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان میں رواں سال ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے ‘ پاناما لیکس پاکستان کا اندرنی معاملہ ہے تاہم بھارت میں کارروائی کی جارہی ہے ،نیوٹرل جگہ پر کرکٹ میچ کھیلنے کا بھارتی کرکٹ کونسل کو طے کرنا… Continue 23reading مودی کب پاکستان آئیں گے؟ بھارتی ہائی کمشنر نے کنفرم کر دیا

دہشت گردوں نے یورپ میں نئی منصوبہ بندی کر لی ، اگلا ہدف کون؟ جرمن پولیس کا انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2016

دہشت گردوں نے یورپ میں نئی منصوبہ بندی کر لی ، اگلا ہدف کون؟ جرمن پولیس کا انکشاف

پیرس(آئی این پی)جرمن پولیس نے خبردار کیا ہے کہ فرانس میں ہونے والی یورپی فٹ بال کپ کے دوران دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ 12 جون کو فرانس اور رومانیہ کے مابین کھیلا جانے والا افتتاحی میچ دہشت گردوں کا ممکنہ ہدف ہو… Continue 23reading دہشت گردوں نے یورپ میں نئی منصوبہ بندی کر لی ، اگلا ہدف کون؟ جرمن پولیس کا انکشاف

اسلامی ملک میں شدید سیلاب ، درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں مکان تباہ

datetime 19  مئی‬‮  2016

اسلامی ملک میں شدید سیلاب ، درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں مکان تباہ

کابل(آئی این پی)افغانستان میں سیلاب کے باعث 24 افراد ہلاک اور 10دیگر زخمی ہوگئے جبکہ 150سے زائد مکانات تباہ ہوگئے،سیکورٹی مسائل کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں نہیں پہنچ سکیں۔جمعرات کو افغان میڈیاکے مطابق شمالی صوبہ سرائے پل میں حالیہ سیلاب کے باعث 24افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے ۔صوبائی گورنر محمد ظاہر وہادت کا… Continue 23reading اسلامی ملک میں شدید سیلاب ، درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں مکان تباہ

اگلے دس سال تک ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لو تب بھی ۔۔۔! روسی ماہرین کا بھارت، پاکستان بارے ایسا انکشاف کہ بھارت کی بولتی بند

datetime 19  مئی‬‮  2016

اگلے دس سال تک ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لو تب بھی ۔۔۔! روسی ماہرین کا بھارت، پاکستان بارے ایسا انکشاف کہ بھارت کی بولتی بند

اسلام آباد(آن لائن) روس سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ماہر کا کہنا ہے کہ اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم بنانے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کے باوجود بھا رت ، پاکستانی میزائل سے بچنے کے لیے مکمل طور پر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں ہوسکتا۔کارنیگی ماسکو سینٹر کے جوہری عدم پھیلاو¿ پروگرام کے سینئر… Continue 23reading اگلے دس سال تک ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لو تب بھی ۔۔۔! روسی ماہرین کا بھارت، پاکستان بارے ایسا انکشاف کہ بھارت کی بولتی بند

مجھے بے حد افسوس ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر مان ہی لیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2016

مجھے بے حد افسوس ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر مان ہی لیا، حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن (آن لائن)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے انتخابی مہم میں جو زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے لیکن اس کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا تھا۔ امریکی ٹی وی چینل کی میزبان میگن کیلی سے انٹرویو میں ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ چیزوں… Continue 23reading مجھے بے حد افسوس ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر مان ہی لیا، حیرت انگیز اعلان

سپر پاور کا مزاحیہ فتویٰ، ایران کیلئے روسی ٹینک حرام اور میزائل حلال قرار دے دیے گئے

datetime 19  مئی‬‮  2016

سپر پاور کا مزاحیہ فتویٰ، ایران کیلئے روسی ٹینک حرام اور میزائل حلال قرار دے دیے گئے

ماسکو(آن لائن)ایران کے متنازع جوہری پروگرام اور ممنوعہ ہتھیاروں کی تیاری کی وجہ سے عائد عالمی اقتصادی پابندیوں کے تنا ظرمیں روس نے تہران کے حوالے سے دوغلی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ماسکو ایک طرف یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ ایران پرعائد عالمی اقتصادی پابندیوں کی حمایت کرتے ہوئے ان پرعمل… Continue 23reading سپر پاور کا مزاحیہ فتویٰ، ایران کیلئے روسی ٹینک حرام اور میزائل حلال قرار دے دیے گئے

چینی جہازوں کی اڑان، امریکی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 19  مئی‬‮  2016

چینی جہازوں کی اڑان، امریکی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کے دو جیٹ طیاروں نے امریکی فوجی طیارے کوخطرناک طریقے سے انٹرسیپٹ کیا ہے۔پینٹاگون کے مطابق یہ واقعہ 17 مئی کو بین الاقوامی فضائی حدود میں اس وقت پیش آیا جب امریکی فوج کا جاسوس ھیارہ معمول کی پرواز… Continue 23reading چینی جہازوں کی اڑان، امریکی طیاروں کی دوڑیں لگ گئیں

سعودی عرب مخالف بیان، امریکہ نے وضاحت کردی

datetime 19  مئی‬‮  2016

سعودی عرب مخالف بیان، امریکہ نے وضاحت کردی

الریاض/واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت نے ایک بار پھر وضاحت کے ساتھ باور کرایا ہے کہ11 ستمبر 2001ءکو امریکا میں ہونے والی دہشت گردی میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں تھا، امریکی ایوان نمائندگان کا ایک گروپ نائن الیون کے کچھ متاثرین کے ساتھ مل کر سعودی عرب کو نائن الیون حملوں میں الجھانے… Continue 23reading سعودی عرب مخالف بیان، امریکہ نے وضاحت کردی

بڑے اسلامی ملک کا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2016

بڑے اسلامی ملک کا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

قاہرہ(آن لائن) مصری ایئر لائن کا ایئربس اے 320 طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔ امر یکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری ایئر لائن کا کہنا ہے کہ پرواز نمبر 804 کا رابطہ دوران پرواز ریڈار سے منقطع ہوگیا۔طیارے میں عملے کے 10 ارکان سمیت 69 افراد سوار ہیں۔ایئرلائن کے مطابق طیارہ… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک کا طیارہ دوران پرواز لاپتہ ہر طرف ہلچل مچ گئی