افغانستان میں غیر ملکی طیارہ گر کر تباہ ،تمام افراد ہلاک
کابل(این این آئی)آذربائیجان کی سلک وے ایئرلائنز کا ایک طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا نے افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ افغان صوبہ ہلمند میں واقع ایک ملٹری ایئرپورٹ کیمپ ڈیوئر سے ٹیک آف کرتے ہی مذکورہ طیارہ… Continue 23reading افغانستان میں غیر ملکی طیارہ گر کر تباہ ،تمام افراد ہلاک