کراچی ٹارگٹ کلنگ ،جنوبی افریقن وزارت خارجہ حرکت میں آگئی،بڑا اعلان کردیاگیا
پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ نے کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے اچھے تعلقات ہیں اگر کوئی دہشت گردیاگروپ ایسی سرگرمیوں میں ملوث پایاگیا تو سخت سزادی جائیگی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بیان میں کہاکہ انہیں… Continue 23reading کراچی ٹارگٹ کلنگ ،جنوبی افریقن وزارت خارجہ حرکت میں آگئی،بڑا اعلان کردیاگیا









































