اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے، کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ٗذرائع وزارت پانی وبجلی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اس کے علاوہ بجلی کی ترسیل کے نظام اوربنیادی ڈھانچے کوبھی بہتر بنایا جائے گا۔ سندھ میں توانائی کے منصوبوں پر12ارب 46کروڑ10 لاکھ ڈالر جبکہ خیبرپختونخوا میں 870 میگاواٹ کے بجلی کے منصوبوں پر ایک ارب 80 کروڑ 20لاکھ ڈالر اور آزاد کشمیرمیں 1820میگاواٹ کے بجلی کے منصوبوں پر4ارب 39کروڑ70 لاکھ ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ سی پیک کے تحت ملک بھرمیں بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے بھی بھاری سرمایہ کاری کی جائے گی۔
چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































