قبرستان میں لڑائی، ہلاکتیں ہو گئیں
ماسکو (این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں قبرستان میں ہونے والے جھگڑے میں تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں ¾جھگڑا بظاہر ملازمتوں کے مسئلے پر ہوا ۔روسی میڈیا کے مطابق شہر کے جنوب مغرب میں واقع خونسکوئے قبرستان میں ہونے والے جھگڑے میں دو سو کے قریب افراد شامل تھے۔پولیس کے… Continue 23reading قبرستان میں لڑائی، ہلاکتیں ہو گئیں