بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برسلز میں خودکش حملہ آوروں کے ایک مفرورساتھی کی تلاش جاری ہے، وزیرداخلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلز میں خودکش حملہ آوروں کے ایک مفرورساتھی کی تلاش جاری ہے، وزیرداخلہ

برسلز(نیوز ڈیسک) برسلز میں گزشتہ روز ہونے والے بم حملوں میں 34 افراد کی ہلاکت پر بلجیم میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجین حکام کو خود کو دھماکے سے اڑانے والے دو خودکش حملہ آوروں کے تیسرے ساتھی کی تلاش ہے۔ اس کا نام نجم العشراوی بتایا گیا ہے۔ بلجیم… Continue 23reading برسلز میں خودکش حملہ آوروں کے ایک مفرورساتھی کی تلاش جاری ہے، وزیرداخلہ

لاپتہ ملائیشین طیارے کے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کا معائنہ شروع کردیا،آسٹریلیا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

لاپتہ ملائیشین طیارے کے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کا معائنہ شروع کردیا،آسٹریلیا

کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی حکام نے بتایا ہے کہ ملائشین ایئرلائن کی لاپتہ ہو جانے والی پرواز ایم ایچ 370 کے حوالے سے تحقیقات کرنے والے ماہرین نے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کے تجزیے کا آغاز کر دیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز یہ بات آسٹریلوی حکام کی طرف سے بتائی گئی ہے،بیان… Continue 23reading لاپتہ ملائیشین طیارے کے موزمبیق سے ملنے والے ملبے کا معائنہ شروع کردیا،آسٹریلیا

بھارت میں مہنگائی بڑھ گئی ، عوام مودی حکومت پر ناراض،کھانے پینے کی اشیاءمیں ہوشربا اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

بھارت میں مہنگائی بڑھ گئی ، عوام مودی حکومت پر ناراض،کھانے پینے کی اشیاءمیں ہوشربا اضافہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں گزشتہ دو برسوں کے دوران مہنگائی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، تعلیم اور صحت کے اخراجات میں حیران کن اضافہ بھارت کے اس متوسط طبقے کی کمر توڑ رہا ہے، جس نے مودی حکومت سے مہنگائی میں کمی کی امیدیں لگا رکھی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے… Continue 23reading بھارت میں مہنگائی بڑھ گئی ، عوام مودی حکومت پر ناراض،کھانے پینے کی اشیاءمیں ہوشربا اضافہ

ایریزونا میں بھی ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کامیاب ،حمایتیوں کا جشن،صدرمنتخب ہوکر مسلمانوں کاامریکہ میں داخلہ بندکردوں گا،ٹرمپ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایریزونا میں بھی ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کامیاب ،حمایتیوں کا جشن،صدرمنتخب ہوکر مسلمانوں کاامریکہ میں داخلہ بندکردوں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن اور رپبلکن پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ایرزونا میں کامیابی حاصل کرلی،امریکی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ امیگریشن کے تعلق سے ڈونلڈ ٹرمپ کا موقف بہت واضح ہے اور وہ اس کے سخت مخالف ہیں، پولنگ سے… Continue 23reading ایریزونا میں بھی ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کامیاب ،حمایتیوں کا جشن،صدرمنتخب ہوکر مسلمانوں کاامریکہ میں داخلہ بندکردوں گا،ٹرمپ

برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

برسلز(نیوز ڈیسک) بیلجئیم کے پراسیکیوٹر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے دارالحکومت برسلز میں تلاشی کی کارروائیوں میں مختلف مقامات سے کیمیائی مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوٹر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گذشتہ روز برسلز میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے بعد… Continue 23reading برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

کیوبن صدرنے کندھے پر ہاتھ رکھنے سے روک دیا،اوباما شرمندگی سے دوچار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

کیوبن صدرنے کندھے پر ہاتھ رکھنے سے روک دیا،اوباما شرمندگی سے دوچار

ہوانا(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ کیوبا کے صدرراﺅل کاسترونے امریکی صدراوباما کو اس وقت شرمندگی سے دوچارکردیا جب وہ ان کے کندھے پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کررہے تھے،دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر وہ تصاویر پھیل چکی ہیں جن میں… Continue 23reading کیوبن صدرنے کندھے پر ہاتھ رکھنے سے روک دیا،اوباما شرمندگی سے دوچار

صدام حسین کی حکومت کے خاتمے میں ایران کا کردار،سابق امریکی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2016

صدام حسین کی حکومت کے خاتمے میں ایران کا کردار،سابق امریکی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

بغداد(این این آئی)عراق میں امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جارج بش کے دور میں ایران اور امریکا کی حکومت کے درمیان عراق کے معاملے پر باہمی تعاون قائم رہا ،2006ءمیں امریکی حکومت اور ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم تنظیم ”فیلق القدس کے سربراہ جنرل… Continue 23reading صدام حسین کی حکومت کے خاتمے میں ایران کا کردار،سابق امریکی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی برسلز(نیوزڈیسک)بلجیم میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برسلز ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی جو پیرس حملوں میں بھی ملوث تھے۔بلجیم کے مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بلجیم ائیرپورٹ پر ہونے والے 2 دھماکوں میں ملوث خودکش بمباروں… Continue 23reading برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک

تہران(آئی این پی )ایران میں نوروز کے جشن کے موقع پر فوجی تقریب پر دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ، سنی بلوچی گروپ’’انصار الفرقان” نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بلوچی گروپ “انصار الفرقان” نے ایرانی سال نو کے تہوار نوروز کے موقع پر فوجی تقریب… Continue 23reading ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک