ریاض( آئی این پی ) سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عید الفطرکل 6جولائی بروز بدھ کو ہو گی ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی گزٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ۔اس لیے عید الفطرکل 6جولائی بروز بدھ کو ہو گی ۔