بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدر اوباما اورکاسترو ملاقات میں انسانی حقوق کے معاملے پر تنازع

datetime 22  مارچ‬‮  2016

امریکی صدر اوباما اورکاسترو ملاقات میں انسانی حقوق کے معاملے پر تنازع

ہوانا(نیوز ڈیسک)صدر اوباما نے کہا ہے کہ وہ کیوبا پر عائد تجارتی پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دیں گے،امریکہ کے صدر براک اوباما اور کیوبا کے صدر راو¿ل کاسترو نے تاریخی مشترکہ پریس کانفرنس میں انسانی حقوق کے معاملے پر اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتقاق کیا… Continue 23reading امریکی صدر اوباما اورکاسترو ملاقات میں انسانی حقوق کے معاملے پر تنازع

امریکی کمپنی اور کیوبن حکام میں 57برس بعد معاہدہ

datetime 22  مارچ‬‮  2016

امریکی کمپنی اور کیوبن حکام میں 57برس بعد معاہدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی کمپنی اسٹاروڈ کیوبا میں 1959 کے انقلاب بعد کیوبن حکام کے ساتھ معاہدہ کرنے والی پہلی امریکی کمپنی بن گئی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسٹار وڈ ہوانا میں تین ہوٹلوں کی تجدید اور انھیں چلانے کا کام کرے گی۔کمپنی کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کمپنی ’ہوٹلوں کو اپنے معیار تک پہنچانے کے… Continue 23reading امریکی کمپنی اور کیوبن حکام میں 57برس بعد معاہدہ

برسلزمیں شاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

برسلزمیں شاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین اورشاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا سنا گیا ہے،چند گھنٹوں میں ہونے والے دھماکوں کی تعداد 7 تک جاپہنچی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ساتواں دھماکا رائل پیلس کے قریب ہوا ہے، اس سے قبل 4دھماکے میٹرواسٹیشن اور2 دھماکے ایئرپورٹ پرہوچکے ہیںجن میں اب تک 27… Continue 23reading برسلزمیں شاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا

نریندر مودی اورکا بینہ کے غیر ملکی دوروں پرپانچ ارب 67کروڑ کے اخراجات

datetime 22  مارچ‬‮  2016

نریندر مودی اورکا بینہ کے غیر ملکی دوروں پرپانچ ارب 67کروڑ کے اخراجات

کر ا چی(نیوز ڈیسک)و زیر اعظم نریندر مودی اور ا ن کے وزرا نے غیر ملکی دوروں پر ایک سال میں پانچ ارب 67کروڑ روپے خرچ کر ڈالے ۔بھارتی اخبار کے مطابق مالی سال2015-16کے دوران بھارتی وزیر اعظم اوران کی کابینہ نے غیرملکی دوروں پر 567 کروڑ روپےخرچ کیےجو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے… Continue 23reading نریندر مودی اورکا بینہ کے غیر ملکی دوروں پرپانچ ارب 67کروڑ کے اخراجات

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہد ے پر (آج) دستخط ہونگے

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہد ے پر (آج) دستخط ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہد ے پر (آج) منگل کو دستخط ہونگے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ایف ٹی اے سے متعلق تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر، وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام، ترکی کے پاکستان میں سفیر سمیت حکام شرکت کریں گے۔

ایران ثالثی کا طالب ، سعودی عرب مداخلت روکنے پر مصر

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ایران ثالثی کا طالب ، سعودی عرب مداخلت روکنے پر مصر

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے کہاہے کہ ایران نے مملکت کے ساتھ اختلافات کے حل کے لیے کویت سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی جو درخواست کی تھی، سعودی عرب نے اس کا جواب نہیں دیا، اس لیے کہ مملکت کے نزدیک تہران کے ساتھ تعلقات کی درستی کوئی دوطرفہ مسئلہ نہیں اور سعودی عرب… Continue 23reading ایران ثالثی کا طالب ، سعودی عرب مداخلت روکنے پر مصر

شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں میزائل کا تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا

datetime 21  مارچ‬‮  2016

شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں میزائل کا تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا

سیول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں جوہری تجربہ کر سکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کی اتحادی وزارت کے ترجمان جیونگ جیون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیانگ یانگ پانچواں میزائل تجربہ کر سکتا ہے کیونک… Continue 23reading شمالی کوریا کسی بھی وقت پانچواں میزائل کا تجربہ کر سکتا ہے ، جنوبی کوریا

پانچ کروڑ روپے کی گاڑی ایک ڈالر میں

datetime 21  مارچ‬‮  2016

پانچ کروڑ روپے کی گاڑی ایک ڈالر میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کی مشہور زمانہ لیمبورگھینی اسپورٹس کار رکھنا آسان کام نہیں ہے، جی ہاں! یہ جیب پر ایک بار بھی اور بار بار بھی بہت بھاری پڑتی ہے۔ لیکن نیوزی لینڈ کی ایک نیلامی ویب سائٹ پر 5 لاکھ ڈالرز، یعنی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ، کی لیمبورگھینی ہوراکان صرف ایک ڈالر میں… Continue 23reading پانچ کروڑ روپے کی گاڑی ایک ڈالر میں

سعودی عرب میں ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کرلیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب میں ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کرلیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران طائف اور قطیف شہروں میں 77 غیر ملکی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا ¾ طائف میں 66 اور قطیف میں 11 افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شعبہ دعوت وارشاد کے باہمی تعاون سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد السواط… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کرلیا