ڈیمو کریٹک پارٹی کی ای میلز کا ہیک کرنے کا الزام، ایف بی آئی نے ایسے ملک کا نام لے دیا کہ جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف بی آئی ) نے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی کی نیشنل کمیٹی کی ای میلز ہیک کرنے کا الزام روس پر عائد کیا ہے ۔منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ای میلز… Continue 23reading ڈیمو کریٹک پارٹی کی ای میلز کا ہیک کرنے کا الزام، ایف بی آئی نے ایسے ملک کا نام لے دیا کہ جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے











































