بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرنل(ر) سلطان سرخرو پربنگلہ دیش حکومت کا جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2016

کرنل(ر) سلطان سرخرو پربنگلہ دیش حکومت کا جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا اعلان

لاہور(آن لائن) کرنل(ر) سلطان سرخرو اعوان پر بنگلہ دیش حکومت کا جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا اعلان،پاکستان کے لئے لڑا ہوں،مجھے فخر ہے،اب بھی وطن کے لئے جان قربان کرنے کے لئے تیار ہوں، کرنل(ر) سلطان سرخرو اعوان کی گفتگو،تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنمائوں اورمحب وطن پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں پھانسیوں… Continue 23reading کرنل(ر) سلطان سرخرو پربنگلہ دیش حکومت کا جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا اعلان

اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند یہ خبر پڑھ لیں، سعودی حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند یہ خبر پڑھ لیں، سعودی حکومت نے اعلان کر دیا

رےاض (آن لائن)سعودی وزارت مذہبی امور ودعوت ارشاد نے دہشت گردی اور تخریب کاری کے خدشات کے تناظرمیں ماہ صیام کے دوران مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والے حضرات کے لیے قوانین سخت کردیے ہیں۔ حکومت نے ملک بھرکی مساجد کے آئمہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعتکاف کے خواہش مند افراد کی مکمل چھان… Continue 23reading اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند یہ خبر پڑھ لیں، سعودی حکومت نے اعلان کر دیا

وائٹ ہاﺅس پر حملہ

datetime 21  مئی‬‮  2016

وائٹ ہاﺅس پر حملہ

واشنگٹن(آن لائن) وائٹ ہئاوس میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے مغربی حصے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس دوران خفیہ سروس کے اہلکار نے امریکی میرین کے سابق اہلکار کو گولی مار کر گرفتار کر لیا تاہم فائرنگ… Continue 23reading وائٹ ہاﺅس پر حملہ

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستان کیلئے بری خبر

datetime 21  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستان کیلئے بری خبر

سرگودھا( آن لائن )سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثہ میں سرگودھا کا رہائشی جاں بحق ہو گیا ہے جس کی میت لانے کیلئے انتظامات کیئے جارہے ہیں جیسے ہی سعودی حکومت کی جانب سے اجازت ملے گی میت کو پہلی دستیاب فلائٹ کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق سرگودھا بلاک نمبر 16کا… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستان کیلئے بری خبر

دنیا کی مہنگی ترین ڈگری

datetime 20  مئی‬‮  2016

دنیا کی مہنگی ترین ڈگری

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کی مہنگی ترین ڈگری،یونیورسٹی آف کیمبرج نے نئے مجوزہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا کی مہنگی ترین ڈگری دی جائے گی، اس چار سالہ کورس کو ڈاکٹریٹ آف بزنس کا عنوان دیاگیا ہے جس کے طلباءکو اس کورس کی فیس تقریباً$332,000 پڑے گی جو کہ اس وقت کا دنیامیں مہنگا… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین ڈگری

امریکی سلامتی کیلئے خطرہ ،ہیلری کلنٹن نے خبردارکردیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

امریکی سلامتی کیلئے خطرہ ،ہیلری کلنٹن نے خبردارکردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارب پتی تاجر صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو اپنے انٹرویو میں ہلیری کلنٹن نے کہاکہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات… Continue 23reading امریکی سلامتی کیلئے خطرہ ،ہیلری کلنٹن نے خبردارکردیا

ترکی پاکستانائزیشن کا شکار ،جرمن میڈیا نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

ترکی پاکستانائزیشن کا شکار ،جرمن میڈیا نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

انقرہ (این این آئی)جرمن میڈیا نے کہاہے کہ ترکی پاکستانائزیشن کا شکار ہوتا جار ہا ہے ،ترک عوام کا اسلام پسندوں سے ویسا واسطہ نہیں رہا جیسا کہ پاکستانی شہریوں کو تجربہ کرنا پڑا ہے تاہم ترکی کے موجودہ حالات میں کسی حد تک وہاں کی صورتحال کا پاکستانی کی 80 کی دہائی کی صورتحال… Continue 23reading ترکی پاکستانائزیشن کا شکار ،جرمن میڈیا نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

بن لادن گروپ نے ملازمین کو ’’مونگ پھلی‘‘ دیدی

datetime 20  مئی‬‮  2016

بن لادن گروپ نے ملازمین کو ’’مونگ پھلی‘‘ دیدی

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کے بن لادن گروپ نے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہیں ادا کردی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بن لادن گروپ کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب کے سات بنکوں نے اڑھائی کروڑ ڈالرز(دس کروڑ سعودی ریال) کی رقوم تنخواہیں کی مد میں ان ملازمین میں تقسیم کی ہیں۔انھیں بن لادن گروپ… Continue 23reading بن لادن گروپ نے ملازمین کو ’’مونگ پھلی‘‘ دیدی

گرمی ، بھارت میں تاریخ کا بدترین ریکارڈ بن گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 20  مئی‬‮  2016

گرمی ، بھارت میں تاریخ کا بدترین ریکارڈ بن گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ایک شمالی شہر میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔بھارتی ٹی وی نے بتایا کہ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت… Continue 23reading گرمی ، بھارت میں تاریخ کا بدترین ریکارڈ بن گیا،صورتحال انتہائی تشویشناک