منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت اوچھے ہتھکنڈ و ں پر اتر آیا ۔۔۔ بلا اشتعال فا ئر نگ سے پا کستانی شہر ی شہید

datetime 12  جولائی  2016 |

سرینگر (مانیٹر نگ ڈیسک ) بھارتی سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے لائن آف کنٹرول پر تین پاکستانی شہروں کو درانداز قرار دیتے ہوئے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول کے علاقے دریائے منصور میں بی ایس ایف کے اہلکاروں نے تین پاکستانی شہریوں کی مشکوک نقل و حرکت دیکھتے ہوئے انہیں خبردار کیا جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی بھارتی فوجیوں نے بھی جوابی فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلے میں تینوں پاکستانی شہری ہلاک ہو گئے ۔ بی ایس ایف عہدیدار نے مزید دعویٰ کیا کہ فوجیوں نے ہلاک ہونے والے پاکستانی شہریوں سے تین موبائل اور بھارتی کرنسی بھی برآمد کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…