بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

معمر شخص کا بیوی کے ایسا اقدام کے پوری دنیا میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2016

معمر شخص کا بیوی کے ایسا اقدام کے پوری دنیا میں تھرتھلی مچ گئی

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ایک معمر شخص کو اپنی بیوی کے علاج کے لیے رقم دستیاب نہ ہونے پر اسے مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ،امریکی اخبار”نیویارک ٹائمز“ نے چونکا دینے والا واقعہ تفصیل سے بیان کیا ہے اور بتایا ہے کہ حال ہی میں 86 سالہ ولیم ھاگر نامی ایک بوڑھے… Continue 23reading معمر شخص کا بیوی کے ایسا اقدام کے پوری دنیا میں تھرتھلی مچ گئی

خوش ہوں ملا منصور انجام کو پہنچا ، سینیٹر جان مکین

datetime 22  مئی‬‮  2016

خوش ہوں ملا منصور انجام کو پہنچا ، سینیٹر جان مکین

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ ملا منصور اپنے انجام کو پہنچا جبکہ آرمڈ سروسز کمیٹی کے ڈیموکریٹ رکن ایڈم اسکیف نے کہاہیکہ ہمیں چوکنا رہنا چاہئے اور سیاسی حل کے لئے ماحول ساز گار بنانے کی کوشش جاری رکھنی… Continue 23reading خوش ہوں ملا منصور انجام کو پہنچا ، سینیٹر جان مکین

بنگلہ دیش، سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک

datetime 22  مئی‬‮  2016

بنگلہ دیش، سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک

ڈھاکہ(آن لائن)سمندری طوفان ’روانو‘ نے بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ لوگوں کو بیگھر ہونا پڑا ہے، جب کہ 21 کی ہلاکت کی خبر ہے۔یہ سمندری طوفان ہفتے کی دوپہر ساحلی علاقے سے ٹکرایا جس سے سیلاب آیا، مٹی کے تودے گرے اور گھر زیرِ آب… Continue 23reading بنگلہ دیش، سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک

ہمیں بس موقع کا انتظار تھا، جیسے ہی ملا اس سے فائدہ اٹھایا، امریکہ نے اندر کی بات بتا ہی دی

datetime 22  مئی‬‮  2016

ہمیں بس موقع کا انتظار تھا، جیسے ہی ملا اس سے فائدہ اٹھایا، امریکہ نے اندر کی بات بتا ہی دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ملا منصور جیسے خطرے کو ختم کرنے کا موقع ملا جس سے فائدہ اٹھایاگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ حملے سے متعلق پاکستان اور افغانستان کو آگاہ کردیا تھاتاہم یہ واضح نہیں کہ دونوں حکومتوں کو حملے سے… Continue 23reading ہمیں بس موقع کا انتظار تھا، جیسے ہی ملا اس سے فائدہ اٹھایا، امریکہ نے اندر کی بات بتا ہی دی

عراق کا اردن سے صدام حسین کی بیٹی کو حوالے کرنے کا مطالبہ

datetime 21  مئی‬‮  2016

عراق کا اردن سے صدام حسین کی بیٹی کو حوالے کرنے کا مطالبہ

بغداد(آئی این پی )عراق نے اردن سے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے اردن کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اردن میں مقیم ان عراقی شخصیات کو حوالے کیا جائے جن پر بغداد حکومت دہشت گردی کی سپورٹ اور… Continue 23reading عراق کا اردن سے صدام حسین کی بیٹی کو حوالے کرنے کا مطالبہ

فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسرہلاک،وزیر دفاع کا اظہار افسوس،واقعے کی تحقیقات کا حکم

datetime 21  مئی‬‮  2016

فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسرہلاک،وزیر دفاع کا اظہار افسوس،واقعے کی تحقیقات کا حکم

پیرس(آئی این پی) فرانس کے جنوبی علاقے ہاٹس پائیرینیز میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افسران ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے میں پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو ٹریننگ پر تھا کہ ہاٹس پائیرینیز میں ایک پہاڑی سے ٹکرانے کے بعد… Continue 23reading فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسرہلاک،وزیر دفاع کا اظہار افسوس،واقعے کی تحقیقات کا حکم

فلوریڈا کی دلدل میں دریائے نیل کے آدم خور مگرمچھ ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2016

فلوریڈا کی دلدل میں دریائے نیل کے آدم خور مگرمچھ ،حیرت انگیز انکشافات

فلوریڈا(آئی این پی)امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی ایک دلدل میں دریائے نیل کے تین آدم خور مگرمچھ پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ان کے ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوئی ہے۔مقامی مگرمچھ کے برعکس مگرمچھ کی یہ نسل انسانوں کے شکار کرتی ہیں اور جنوبی… Continue 23reading فلوریڈا کی دلدل میں دریائے نیل کے آدم خور مگرمچھ ،حیرت انگیز انکشافات

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہشمند 62 تارکین وطن گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2016

بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہشمند 62 تارکین وطن گرفتار

ایتھنز(آئی این پی)بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی طور پر یونان کے جزیروں میں جانے کے خواہشمند 62 تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ساحلی محافظ قوتوں کی ٹیم نے ازمیر کی تحصیل چشمے کے کھلے سمندر میں گشت کے دوران کشتی کے ذریعے یونان کے جزیرہ ساکز جانے کے خواہشمند… Continue 23reading بحیرہ ایجئین میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہشمند 62 تارکین وطن گرفتار

بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی،پاکستانی سمیت 3افراد ہلاک ،5 زخمی

datetime 21  مئی‬‮  2016

بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی،پاکستانی سمیت 3افراد ہلاک ،5 زخمی

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقے میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک اور 5دیگر زخی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواحی علاقے میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیگر حصوں… Continue 23reading بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی،پاکستانی سمیت 3افراد ہلاک ،5 زخمی