بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھا رت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب نے ملک کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا ہے۔انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹویٹ کے ذریعے اس بابت معلومات فراہم کی تھی۔انھوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز… Continue 23reading سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2016

بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)پانامہ پیپرز نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے 12ملکوں کے سربراہان ، انکے اہلخانہ اور 147سیاستدانوں میں شامل ہیں جن کے نام پانامہ پیپرز نے ظاہر کئے ہیں، جنہوں نے اربوں ڈالر ٹیکس بچائے ہیں۔ یہ نام ایک آف شور لا… Continue 23reading بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات

جرمن انٹیلی جنس اداروں کی نیتن یاھو کے دفتر کی جاسوسی کا انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2016

جرمن انٹیلی جنس اداروں کی نیتن یاھو کے دفتر کی جاسوسی کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) جرمن اخبارات میںیہ دعویٰ کیا گیاہے کہ جرمنی کے خفیہ ادارے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سمیت کئی دوسرے ممالک کے سربراہان مملکت کی جاسوسی کرتے رہے ہیں۔اسرائیل کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار”ہارٹز“ نے جرمن اخبار”دیر اسپیگل“ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جرمنی کاخفیہ ادارہ ”بی این ڈی“… Continue 23reading جرمن انٹیلی جنس اداروں کی نیتن یاھو کے دفتر کی جاسوسی کا انکشاف

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

ریاض(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ کے قریبی علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 6 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

داعش نے تدمر میں تاریخی مورتیوں کے سرتوڑ دیے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

داعش نے تدمر میں تاریخی مورتیوں کے سرتوڑ دیے

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے تاریخی شہر تدمر پر 10 ماہ تک قبضہ کرنے والی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ نے اس شہر کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی پوری کوشش کرتے ہوئے شہر کے مرکزی نیشنل میوزیم میں رکھی گئی تاریخی مورتیوں کے سر توڑ دیے غےر ملکی مےڈےاکے مطابق غیرملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے… Continue 23reading داعش نے تدمر میں تاریخی مورتیوں کے سرتوڑ دیے

اسرائیلی پابندیاں، غزہ کے 50 اسکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

اسرائیلی پابندیاں، غزہ کے 50 اسکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا

غزہ(نیوزڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر گذشتہ 10 سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں دیگر شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ تعلیم کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معاشی پابندیوں کے باعث غزہ کی پٹی میں 50 اسکولوں میں تدریسی کام… Continue 23reading اسرائیلی پابندیاں، غزہ کے 50 اسکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا

پانامہ پیپرز لیکس نے پاکستان ،چین ،روس،برطانیہ،ملائشیاسمیت بارہ ممالک میں زلزلہ برپاکردیا،نام جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2016

پانامہ پیپرز لیکس نے پاکستان ،چین ،روس،برطانیہ،ملائشیاسمیت بارہ ممالک میں زلزلہ برپاکردیا،نام جاری

لندن(نیوزڈیسک)پانامہ پیپرز لیکس نے پاکستان ،چین ،روس،برطانیہ،ملائشیاسمیت بارہ ممالک میں زلزلہ برپاکردیا،بارہ ممالک کے موجودہ اورسابق سربراہان نے دولت باہر منتقل کی ،سپین کے سابق بادشاہ کی بہن سابق چینی وزیراعظم کی بیٹھی کا نام بھی شامل، مصر کے صدر السیسی کے بیٹے نے بھی کالا دھن جمع کیا، برطانوی وزیراعظم کے والد بھی کالادھن… Continue 23reading پانامہ پیپرز لیکس نے پاکستان ،چین ،روس،برطانیہ،ملائشیاسمیت بارہ ممالک میں زلزلہ برپاکردیا،نام جاری

سوئس بینک میں پاکستانیوں کا پیسہ کتنا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سوئس بینک میں پاکستانیوں کا پیسہ کتنا؟ حیرت انگیز انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)سوئس بینک میں پاکستانیوں کا پیسہ کتنا؟ حیرت انگیز انکشافات،سنہ 2007 سات میں ایچ ایس بی سی سے چوری کیے جانے والے دستاویزات میں ایک لاکھ سے بھی زائد اکاو¿نٹ ہولڈرز کے نام ہیں،صحافیوں کی ایک عالمی ٹیم کی تحقیق کے مطابق ایچ ایس بی سی کے سوئٹزرلینڈ میں واقع پرائیوٹ بینک کے لیک ہونے… Continue 23reading سوئس بینک میں پاکستانیوں کا پیسہ کتنا؟ حیرت انگیز انکشافات

وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2016

وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ،پانامہ پیپرز کرپشن سے متعلق سب سے بڑی لیکس ہیں، ایڈورڈ سنو ڈن کا دعویٰ، تفصیلات کے مطابق وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن نے پانامہ پیپرز کے دنیا کے بارہ سربراہان مملکت کے بارے میں لیکس پر موقف سامنے آگیا ہے ایڈورڈ… Continue 23reading وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ سنوڈن کا پانامہ پیپرز سے متعلق ٹوئیٹ