مسلمانوں کیلئے بری خبر، مفتی اعظم پر قاتلانہ حملہ ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے سابق مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ الجیزہ صوبے کے شہر چھ اکتوبر سِٹی میں پیش آیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سابق مفتی اعظم نماز جمعہ کا خطبہ دینے کے لیے شہر کی ایک… Continue 23reading مسلمانوں کیلئے بری خبر، مفتی اعظم پر قاتلانہ حملہ ہو گیا











































