بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹلی پناہ گزینوں کو ادھر نہ بھیجے ورنہ ……جرمنی نے دھمکی دیدی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

اٹلی پناہ گزینوں کو ادھر نہ بھیجے ورنہ ……جرمنی نے دھمکی دیدی

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے، بصورت دیگر شمالی یورپ اور جنوبی یورپ کو ملانے والی ایک اہم گزرگاہ پر نگرانی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں جرمن وزیرداخلہ تھوماس ڈے… Continue 23reading اٹلی پناہ گزینوں کو ادھر نہ بھیجے ورنہ ……جرمنی نے دھمکی دیدی

برطانیہ میں مسلمان خواتین کا کارنامہ، مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

برطانیہ میں مسلمان خواتین کا کارنامہ، مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(نیوز ڈیسک)ایک تحقیقاتی جائزے سے پتا چلا ہے کہ برطانوی مسلمان خواتین اپنے ہم منصب مردوں کے مقابلے میں بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں اور اعلی تعلیمی ڈگری کی دوڑ میں انھیں پہلی مرتبہ مسلمان مردوں سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔برمنگھم میں منعقدہ برٹش سوسیالوجیکل ایسوسی یشن کی سالانہ کانفرنس میں ایک… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمان خواتین کا کارنامہ، مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا

جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ لاپتہ،چھ افراد سوار تھے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ لاپتہ،چھ افراد سوار تھے

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ کاگوشیما میں لاپتہ ہوگیا جس میں چھ افراد سوار تھے۔ جریدے ’جاپان ٹوڈے‘ کے مطابق بدھ کی سہہ پہر کو جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں طیارے کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے،یو125طیارے نے دوپہر سواایک بجے کاگوشیماکے ایئربیس سے اڑان بھری تھی اور کنویہ بیس سے… Continue 23reading جاپان کی ایئرڈیفنس فورس کا طیارہ لاپتہ،چھ افراد سوار تھے

سعود ی عرب، شادی ہالز میں کیمرے والے موبائل فونز پر پابندی، دلہن کی تصویر لینا جرم قرار‎

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سعود ی عرب، شادی ہالز میں کیمرے والے موبائل فونز پر پابندی، دلہن کی تصویر لینا جرم قرار‎

جدہ(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبا ت یا ایسی پارٹیز جن میں صرف خواتین شریک ہوں، کے دوران دلہن کی تصاویر لینا یا ویڈیوز بنانا پردہ داری کی خلاف ورزی اور جرم ہے جس کی سزا ایک سال قید، پانچ لاکھ ریال جرمانہ تک ہوسکتی ہے۔ عرب نیوز نے قانونی ماہرین کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading سعود ی عرب، شادی ہالز میں کیمرے والے موبائل فونز پر پابندی، دلہن کی تصویر لینا جرم قرار‎

افغان طالبان نے مرحوم سربراہ کے بیٹے کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

datetime 6  اپریل‬‮  2016

افغان طالبان نے مرحوم سربراہ کے بیٹے کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مرحوم سربراہ ملا محمد عمر کے بڑے بیٹے ملا محمد یعقوب نے ملک کے 34 میں سے 15 صوبوں میں “تحریک” کی کمان سنبھال لی ہے۔طالبان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ملا یعقوب کو فیصلہ ساز کونسل “رہبری… Continue 23reading افغان طالبان نے مرحوم سربراہ کے بیٹے کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

سعودی عرب میں تارکین وطن کی مستقل رہائش کے معاملے پر غور شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں تارکین وطن کی مستقل رہائش کے معاملے پر غور شروع

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں تارکین وطن کی مستقل رہائش کے معاملے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے تیل کے علاوہ آمدن کو فروغ دینے کے لیے نئے مالی اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان… Continue 23reading سعودی عرب میں تارکین وطن کی مستقل رہائش کے معاملے پر غور شروع

اسامہ پیسوں کو سونے میں ڈھال کر محفوظ رکھنا چاہتا تھا، سی آئی اے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

اسامہ پیسوں کو سونے میں ڈھال کر محفوظ رکھنا چاہتا تھا، سی آئی اے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز میں انکشاف کیا ہے کہ سامہ بن لادن پیسوں کو غیر ملکی کرنسی اور سونے کے سکوں میں تبدیل کروا کر محفوظ رکھنا چاہتا تھا ۔ یہ انکشاف ابیٹ آباد میں اسامہ کے کمپاﺅنڈ پر امریکی فوج کے چھاپے کے دوران مبینہ… Continue 23reading اسامہ پیسوں کو سونے میں ڈھال کر محفوظ رکھنا چاہتا تھا، سی آئی اے

سعودی عرب نے غیر ملکیوں پر ملازمت کی پابندی پر غور

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب نے غیر ملکیوں پر ملازمت کی پابندی پر غور

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی وزارت محنت نے افرادی قوت سے متعلق ملازمت کے تمام مواقع اپنے شہریوں کے لئے مختص کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں بھرتی سے متعلق ملازمتوں کے دروازے اب غیر ملکی تارکین وطن پر بند کر دیئے جائیں گے۔ ان عہدوں پر صرف سعودی شہریوں کو… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں پر ملازمت کی پابندی پر غور

بڑے ملک کی سعودی عرب کو سنگین دھمکی، جنگ کا خطرہ، حالات انتہائی کشیدہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016

بڑے ملک کی سعودی عرب کو سنگین دھمکی، جنگ کا خطرہ، حالات انتہائی کشیدہ

دبئی(نیوزڈیسک)ایران کی عسکری اور سیاسی قیادت کی جانب سے خلیجی ممالک بالخصوص مملکت سعودی عرب کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک جانب ایرانیوں کی طرف سے امن اور دوستی کی خواہش کا اظہار کیا جاتا ہے اور دوسری جانب صبح و شام خلیجی ملکوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی… Continue 23reading بڑے ملک کی سعودی عرب کو سنگین دھمکی، جنگ کا خطرہ، حالات انتہائی کشیدہ