بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار