یورپ کے کئی ممالک میں آسمانی آفتیں ٹوٹ پڑیں،متعددہلاک و زخمی
لندن (این این آئی)یورپ کے کئی ممالک میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی پولینڈ میں پہاڑی سے اترتے ہوئے آسمانی بجلی کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 40 سال کے قریب تھی… Continue 23reading یورپ کے کئی ممالک میں آسمانی آفتیں ٹوٹ پڑیں،متعددہلاک و زخمی