منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جرمن ائیرپورٹ پر کھلبلی،ہوائی اڈہ بند

datetime 1  جون‬‮  2016

جرمن ائیرپورٹ پر کھلبلی،ہوائی اڈہ بند

برلن(این این آئی)بغیر چیکنگ کے جرمنی کولون بون ایئر پورٹ کی سکیورٹی لائن عبور کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ اِس صورت حال کے بعد سکیورٹی ایمرجنسی پیدا ہونے پر ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا تھاتاہم بعد میں اسے بحال کردیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق جر منی کی وفاقی پولیس نے سکیورٹی ضوابط… Continue 23reading جرمن ائیرپورٹ پر کھلبلی،ہوائی اڈہ بند

افغانستان میں امن کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،تین برس میں وہ ہوگیا جو کسی نے سوچا تک نہ تھا،عالمی تنظیم کے خوفناک انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2016

افغانستان میں امن کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،تین برس میں وہ ہوگیا جو کسی نے سوچا تک نہ تھا،عالمی تنظیم کے خوفناک انکشافات

لندن(این این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افغانوں کی تعداد دگنی ہو کر 1.2 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے بتائی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے متنبہ کیا گیا کہ… Continue 23reading افغانستان میں امن کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،تین برس میں وہ ہوگیا جو کسی نے سوچا تک نہ تھا،عالمی تنظیم کے خوفناک انکشافات

پا کستا ن اور بھارت کشید گی ، امر یکہ بھی میدا ن میں آگیا

datetime 1  جون‬‮  2016

پا کستا ن اور بھارت کشید گی ، امر یکہ بھی میدا ن میں آگیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے جنوبی ایشیاء میں جوہری اور میزائل پیشرفتوں بارے اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پا کستا ن اور بھارت کشید گی ، امر یکہ بھی میدا ن میں آگیا

پاکستان کا بہترین اقدام، بھارت کا واویلا، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

datetime 1  جون‬‮  2016

پاکستان کا بہترین اقدام، بھارت کا واویلا، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان روس سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ دو ماہ کے دوران ان دونوں ملکوں میں کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ قبل ازیں روس نے پاکستان کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔بھارتی سرکاری خبررساں… Continue 23reading پاکستان کا بہترین اقدام، بھارت کا واویلا، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

پہلا روزہ کب ہو گا ؟اس بار کتنے روزے ہو نگے ؟جا نئے

datetime 1  جون‬‮  2016

پہلا روزہ کب ہو گا ؟اس بار کتنے روزے ہو نگے ؟جا نئے

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے ایک ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مملکت میں 1437ھ کے اسلامی سال کا پہلا روزہ 6 جون بروز سوموار ہوگا جب کہ اس سال رمضان المبارک 30 ایام پر مشتمل ہوگا۔ماہر فلکیات ڈاکٹر عبداللہ المسند نے عرب خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان دنوں سب… Continue 23reading پہلا روزہ کب ہو گا ؟اس بار کتنے روزے ہو نگے ؟جا نئے

بڑے حملے کا خدشہ !چین نے پاکستان کو خبردار کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2016

بڑے حملے کا خدشہ !چین نے پاکستان کو خبردار کر دیا

بیجنگ (این این آئی ) چین نے کہا ہے کہ پاکستان متعدد منصوبوں پر فرائض سر انجام دینے والے چینی شہریوں اور اداروں اور متعلقہ اداروں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ، کراچی میں چینی باشندے پر حملہ انتہائی اہمیت کا واقعہ ہے ، واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کے لئے بہترین تحقیقات… Continue 23reading بڑے حملے کا خدشہ !چین نے پاکستان کو خبردار کر دیا

ہیلری کلنٹن کا بلاول بھٹو کے بارے میں اہم پیغام آ گیا

datetime 1  جون‬‮  2016

ہیلری کلنٹن کا بلاول بھٹو کے بارے میں اہم پیغام آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جماعت ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے نام اہم پیغام آ گیا۔بلاول بھٹو آج کل پیپلز پارٹی میں نئی روح پھونکنے کیلئے عوامی رابطہ مہم میں مصروف ہیں۔ ان کے جلسوں جلوسوں کی گونج امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن تک… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کا بلاول بھٹو کے بارے میں اہم پیغام آ گیا

خواتین پر جنسی حملے،جرمنی میں تین پاکستانی گرفتار

datetime 1  جون‬‮  2016

خواتین پر جنسی حملے،جرمنی میں تین پاکستانی گرفتار

برلن(این این آئی)جرمنی کی پولیس نے تین پاکستانیوں کو جرمن شہر ڈارم اشٹٹ میں ایک میوزک میلے کے دوران خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ۔میڈیارپورٹس کیک مطابق ایسی اٹھارہ خواتین ہیں جنہوں نے دوروزقبل منعقد کیے گئے اس اوپن ایئر میوزک میلے کے دوران ان پر کیے جانے… Continue 23reading خواتین پر جنسی حملے،جرمنی میں تین پاکستانی گرفتار

بھارت مکروہ کام میں سر فہرست ،دنیا پھر بھی خاموش

datetime 1  جون‬‮  2016

بھارت مکروہ کام میں سر فہرست ،دنیا پھر بھی خاموش

لندن(این این آئی)دی واک فری فاؤنڈیشن گلوبل سلیوری انڈیکس نے بتایا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی دنیا کے 4 کروڑ 58 لاکھ افراد غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطبق گزشتہ روز جاری کی گئی ایک رپورٹ میں دی واک فری فاؤنڈیشن گلوبل سلیوری انڈیکس نے بتایا کہ… Continue 23reading بھارت مکروہ کام میں سر فہرست ،دنیا پھر بھی خاموش