منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ سے تعاون ، ایران نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2016

امریکہ سے تعاون ، ایران نے بڑا اعتراف کرلیا

تہران (این این آئی)شیطان بزرگ (امریکہ) اور برائی (برطانیہ) اپنے وعدے پورے نہ کرنے کیلئے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور شدت پسندی جیسے بہانوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ایران کے رہبر اعلیٰ نے یہ بیان ایران میں انقلاب کے بانی امام خمینی کی برسی کے موقع پر دیا۔انھوں نے اس سے قبل امریکہ پر… Continue 23reading امریکہ سے تعاون ، ایران نے بڑا اعتراف کرلیا

بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی،چین کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2016

بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی،چین کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ٗ نریندرمودی 4 جون کو امریکا کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت حاصل کرنے کیلئے باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے… Continue 23reading بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی،چین کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’فراڈ‘،ہیلری کلنٹن کاآخری وار،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر لے آئیں

datetime 3  جون‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’فراڈ‘،ہیلری کلنٹن کاآخری وار،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر لے آئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)‎ امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیر اندازی کر دی۔،نیوجرسی میں صدارتی مہم کے دوران ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کو ’فراڈ‘کہہ دیا۔نیویارک کے اٹارنی جنرل ڈونلڈ ٹرمپ پر فراڈ کا مقدمہ درج کر رہے ہیں، ٹرمپ کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا ’فراڈ‘،ہیلری کلنٹن کاآخری وار،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر لے آئیں

پا کستا ن کیلئے انتہا ئی خطر نا ک صو رتحال امر یکہ بلو چستان میں کیا کر نے جا رہا ہے؟ امریکی اسکا لرکی وارننگ

datetime 3  جون‬‮  2016

پا کستا ن کیلئے انتہا ئی خطر نا ک صو رتحال امر یکہ بلو چستان میں کیا کر نے جا رہا ہے؟ امریکی اسکا لرکی وارننگ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے امریکی اسکا لر مارون وین بام نے خبردار کیا ہے کہ ملا اختر منصور کے خلاف ڈرون حملہ صرف شروعات تھی، بلوچستان میں مزید ڈرون حملے ہوسکتے ہیں اور یہ پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔تاہم پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان عبد الرحمٰن نظامی نے چار… Continue 23reading پا کستا ن کیلئے انتہا ئی خطر نا ک صو رتحال امر یکہ بلو چستان میں کیا کر نے جا رہا ہے؟ امریکی اسکا لرکی وارننگ

پا کستان کو ایف 16 کی فراہمی امریکہ نے آخر ی فیصلہ سنا دیا

datetime 3  جون‬‮  2016

پا کستان کو ایف 16 کی فراہمی امریکہ نے آخر ی فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ) امریکی محکمہ خارجہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایف 16 طیاروں کا سودا اب قابل عمل نہیں رہا، اس کی معیاد ختم ہو چکی ہے ۔کیپٹل ہل کا یہ اجلاس پاکستانی امریکی کانگریس کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا، جو ہر سال امریکی قانون سازوں کے سامنے… Continue 23reading پا کستان کو ایف 16 کی فراہمی امریکہ نے آخر ی فیصلہ سنا دیا

بھارت سے افسو سنا ک خبر ! 22افراد ہلا ک ، متعدد افراد زخمی

datetime 3  جون‬‮  2016

بھارت سے افسو سنا ک خبر ! 22افراد ہلا ک ، متعدد افراد زخمی

اتر پردیش( آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا کے جواہر باغ میں غیر قانونی قبضے ہٹانے کے دوران پرتشدد واقعے میں مجموعی طور 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں مزید لاشیں ملنے کا خدشہ بھارت کے سرکاری ریڈیو چینل آل انڈیا ریڈیو کے مطابق اس واقعے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 20… Continue 23reading بھارت سے افسو سنا ک خبر ! 22افراد ہلا ک ، متعدد افراد زخمی

جب تک بغداد کوضرورت ہے، عراق سے نہیں جائیں گے، ایران کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2016

جب تک بغداد کوضرورت ہے، عراق سے نہیں جائیں گے، ایران کا اعلان

اسٹاک ہوم(این این آئی)یران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک عراق کو ہماری ضرورت ہے اس وقت تک ایران عراق سے واپس نہیں جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ یورپ کے دوران سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران جب ان سے… Continue 23reading جب تک بغداد کوضرورت ہے، عراق سے نہیں جائیں گے، ایران کا اعلان

پیرس بڑی تباہی کے نشانے پر ، وارننگ جاری

datetime 3  جون‬‮  2016

پیرس بڑی تباہی کے نشانے پر ، وارننگ جاری

پیرس(این این آئی)فرانس میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں سیلاب کی صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے اور شہر کے معروف دریائے سین میں پانی کی سطح معمول سے 19 فٹ تک زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس صورت حال کے پیش نظر ہی لوور اور اورزے عجائب گھر بند کر دیے… Continue 23reading پیرس بڑی تباہی کے نشانے پر ، وارننگ جاری

پاکستان کو کلین چٹ دینے پر کانگریس مودی حکومت پر برس پڑی

datetime 3  جون‬‮  2016

پاکستان کو کلین چٹ دینے پر کانگریس مودی حکومت پر برس پڑی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ بھارت کی خود مختاری کو دہائیوں سے چیلنج دینے والے پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا گیا لیکن مودی حکومت نے اسے پٹھان کوٹ حملے میں کلین چٹ دے کر دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کو… Continue 23reading پاکستان کو کلین چٹ دینے پر کانگریس مودی حکومت پر برس پڑی