ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

چہرے کا پردہ لازمی ہے یا نہیں؟ ،مصری جامعہ الازھرنے فتویٰ جاری کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

قاہرہ(این این آئی) مصر کی مشہور درسگاہ جامعہ الازھر کی فتویٰ کونسل کے سیکرٹری جنرل شیخ عالم عمران نے کہاہے کہ چہرے کا پردہ لازمی نہیں ہے،چہرے کا پردہ صرف رواج ہے، اگر معاشرے میں چہرے کے پردے کا رواج بھی ہے تو بھی ہر مسلمان خاتون نقاب کرنے یا نہ کرنے میں آزاد ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عالمی شہرت کے حامل مذہبی عالم شیخ عالم عمران نے کہاکہ چہرے کا پردہ لازمی نہیں ہے، مصر کی مشہور درسگاہ جامعہ الازھر کی فتویٰ کونسل کے اس سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ چہرے کا پردہ صرف ’رواج‘ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر معاشرے میں چہرے کے پردے کا رواج بھی ہے تو بھی ہر مسلمان خاتون نقاب کرنے یا نہ کرنے میں آزاد ہے۔ ایک جرمن نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چہرے کے نقاب کا کوئی مذہبی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…