جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فرانسیسی صدر نے عوام کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر فرانکوس ہالینڈے نے عوام کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر نے سیکولرازم اوراسلام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام سیکولرازم کو ساتھ لے کر چل سکتا ہے ہمیں بھی برداشت کی عادت اپنانا ہو گی۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کی اعلیٰ روایات ہیں جنہیں کبھی بھلایا نہیں جانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی برکینی کو تسلیم کرنا ہماری اعلیٰ روایات پر عمل کرنے کا نقطہ آغاز ہے ۔ واضح رہے کہ فرانس میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز بھی ہو گیا ہے مگر ابھی تک فرانسیسی صدر کی جانب سے اس بارے میں باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ فرانسیسی صدر کا یہ خطاب اسلامی بیچ ڈریس بارکینی پر پابندی لگائے جانے کے مطالبے کے رد عمل میں لیا جا رہا ہے جس میں فرانس کے 30 شہروں کے میئرز نے سیکولر روایات کے پیش نظر اسلامی بیچ ڈریس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا مگر فرانسیسی صدر نے اس لباس اور اسلامی روایات کو اپنائے رکھنے کا مشورہ دے کر پابندی کے مطالبے کا واضح جواب دے دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…