لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) محمودخان اچکزئی کوہیتھروایرپورٹ پرروک لیاگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک نوجوان نے محمود خان اچکزئی کوائرپورٹ پرروک لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نوجوان نے محمود خان اچکزئی کوائرپورٹ پرروک لیا اورپوچھاکہ آپ نے قومی اسمبلی میں متنازع تقریرکیوں کی ۔اس کے علاوہ نوجوان نے محموداچکزئی پرسوالات کی بھرمارکردی جب محمودخان اچکزئی نے اس کوجواب دینے کے بجائے آگے بڑھنے کی کوشش کی تونوجوان نے محمودخان اچکزئی کے خلاف نعرے بازی شروع کردی اورگالیاں بھی دیں بعد میں وہاں پرموجود افراد نے نوجوان کومحمودخان اچکزئی سے دورلے گئے لیکن نوجوان اس وقت پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاناشروع کردیئے۔