بھارتی یو م آزادی ، یوم سیا ہ کے طور پر منا یا گیا یا سین ملک بارے بھی بڑی خبر آگئی
سرینگر(این این آئی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایاتاکہ عالمی برادری کو یہ باور کرایا جاسکے کہ بھارت نے کشمیریوں کا حق خود ارادیت سلب کررکھا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور سول کرفیونافذہے جسکی… Continue 23reading بھارتی یو م آزادی ، یوم سیا ہ کے طور پر منا یا گیا یا سین ملک بارے بھی بڑی خبر آگئی











































