جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی صدارتی انتخابات،فیصلہ کن مرحلہ میں داخل،ٹرمپ نے حامی بھرلی

datetime 22  جولائی  2016 |

کلیولینڈ (آئی این پی)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کو محفوظ اور خوشحال بنائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہرکلیولینڈ میں ری پبلکن نیشنل کنونشن میں ٹرمپ نے نامزدگی قبول کی،کنونشن سے خطاب کرتے ہوئیانہوں نے کہا کہ ہلیری کلنٹن کی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکا غیرمحفوظ اور غیر مستحکم ہوا۔داعش کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا،موت،تباہی اورکمزوری ہیلری کی باقیات ہیں،امریکا کو دیگرممالک میں حکمراں بدلنیکی پالیسی ختم کرناہوگی۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں غیر منصفانہ تجارتی معاہدوں کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا،وہ نظر انداز کئے گئے امریکیوں کی آواز بنیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردی پرسمجھوتہ کرنیوالیممالک سیامیگریشن پرپابندی لگاناہوگی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…