پاکستان کو کلین چٹ دینے پر کانگریس مودی حکومت پر برس پڑی
نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ بھارت کی خود مختاری کو دہائیوں سے چیلنج دینے والے پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہمیشہ منہ توڑ جواب دیا گیا لیکن مودی حکومت نے اسے پٹھان کوٹ حملے میں کلین چٹ دے کر دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کو… Continue 23reading پاکستان کو کلین چٹ دینے پر کانگریس مودی حکومت پر برس پڑی