دبئی کے حکمراں شیخ محمدبن راشد کا سرپرائز،حیران کرنے نکلے خود ہی حیرت زدہ ہوگئے
دبئی(این این آئی)دبئی کے حکمراں شیخ محمدبن راشد صبح سویرے اچانک مختلف سرکاری دفاترکا دورہ کرنے پہنچ گئے تاہم دفاترخالی دیکھ کر شیخ محمد افسردہ ہوئے اوردکھ ا اظہار بھی کیا اس موقع پر انہوں نے بلدیہ دبئی کے نو سینئر عہدیداروں کوفوری طور پربرطرف کرنے کا حکم دے دیا،شیخ محمد نے دبئی ہوائی اڈے… Continue 23reading دبئی کے حکمراں شیخ محمدبن راشد کا سرپرائز،حیران کرنے نکلے خود ہی حیرت زدہ ہوگئے









































