پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

datetime 7  جون‬‮  2016

ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر براک اومابا نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مذہبی تعصب پر مبنی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہر صورت امریکی مسلمانوں کے جان و مال کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق براک اوباما نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کسی… Continue 23reading ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  جون‬‮  2016

مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

یاض(آن لائن) مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد 570عمرہ زائرین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ہوٹل میں عمرہ زائرین رہائش پزیر تھے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی 7ویں منزل میں لگی تاہم آگ لگنے کی… Continue 23reading مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

datetime 7  جون‬‮  2016

ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

استنبول (اے پی پی) ترکی میں سکول بس کو حادثہ کے نتیجہ میں6 طلبا سمیت 14 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ۔ ترکی کی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے عثمانیہ میں تفریحی دورے سے واپس آنے والی سکول بس کار سے ٹکرانے کے بعد گہری نہر میں جا گری جس کے نتیجہ… Continue 23reading ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

datetime 7  جون‬‮  2016

ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

تہران (اے پی پی) ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں ایران کی وزارت صنعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام رضا سلیمانی نے چین کے تجارتی وفد سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایران چین مشترکہ انڈسٹریل زون کے قیام… Continue 23reading ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

datetime 7  جون‬‮  2016

کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں کینسر کے علاج کے پروگرام ’کینسر مون شاٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ کینسر کے علاج کے… Continue 23reading کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2016

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر داخلہ اور حج سپریم کمیٹی کے سربراہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ مملکت کی تاسیس کے وقت سے ہی اس کی قیادت کی یہ شدید خواہش رہی ہے کہ حجاج کرام اور معتمرین کی انتہائی دیکھ بھال کے ساتھ خدمت… Continue 23reading سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 7  جون‬‮  2016

افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایتھنز (این این آئی)یونان نے افیون کی دوکروڑ ساٹھ لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، حکام نے پکڑی گئی منشیات کی بھاری مقدار کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے، یونانی حکام اس بات کا کھوج لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا افیون کی 26 ملین گولیاں لیبیا… Continue 23reading افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

datetime 7  جون‬‮  2016

شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

پیانگ یانگ(این این آئی)جوہری توانائی کے نگراں ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہاہے کہ شمالی کوریا نے بظاہر ینگ باین میں جوہری سینٹر کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔شمالی کوریا کی جوہری سائٹ ینگ باین بجلی گھروں میں ایندھن کو پراسیس کرتی ہے اور وہ اس کے جوہری ہتھیاروں کے… Continue 23reading شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے

datetime 7  جون‬‮  2016

سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل بازاروں میں بکنے لگا ،عرب ٹی وی کے مطابق پڑھنے والے کو آب زمزم ، تیل یا زعفران کی بوتل پر محض اپنی چند سانسیں پھونکنا ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ یہ مصنوعات علاج کے لیے ایسی دوا میں تبدیل ہو جاتی ہیں کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے