پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

عظیم باکسر محمد علی کے لئے نیویارک کے میئر کا زبردست اعلان

datetime 9  جون‬‮  2016

عظیم باکسر محمد علی کے لئے نیویارک کے میئر کا زبردست اعلان

نیویارک (نیوز ڈیسک) رِنگ کے کنگ محمد علی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور نیو یارک کی ویسٹ تھرٹی تھری اسٹریٹ کا نام’ محمد علی وے‘ رکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالے باکسر محمد علی کے دنیا بھرمیں موجود مداح انہیں طرح طرح سے خراجِ تحسین… Continue 23reading عظیم باکسر محمد علی کے لئے نیویارک کے میئر کا زبردست اعلان

نریندرمودی کاامریکی کانگریس سے خطاب ،اہم اعلان،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 9  جون‬‮  2016

نریندرمودی کاامریکی کانگریس سے خطاب ،اہم اعلان،نئی تاریخ رقم ہوگئی

اسلام آباد (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے بھارت امریکہ تعلقات کی نوعیت بدل گئی ہے ،ممبئی حملوں پرامریکہ نے ہماراساتھ دیا۔امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہزاروں امریکی فوجیوں نے آزادی کی شمع جلانے کے لئے جانیں دیں ۔امریکہ اوربھارت کے اہم دفاعی اتحادی ہیں ۔دونوں کے… Continue 23reading نریندرمودی کاامریکی کانگریس سے خطاب ،اہم اعلان،نئی تاریخ رقم ہوگئی

تنخواہوں میں کمی سمیت سعودی عرب میں متعدد حیرت انگیز اقدامات کی منظوری

datetime 8  جون‬‮  2016

تنخواہوں میں کمی سمیت سعودی عرب میں متعدد حیرت انگیز اقدامات کی منظوری

جدہ (این این آئی)سعودی عرب نے تیل کی آمدن پر انحصار کم کرنے ،تیل کے بغیر محاصل میں تین گنا اضافے اور سرکاری محکموں میں آیندہ پانچ سال کے دوران تن خواہوں میں کمی کے اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزراء نے جدہ میں ایک نیوزکانفرنس کے دوران قومی تبدیلی کے اس منصوبے… Continue 23reading تنخواہوں میں کمی سمیت سعودی عرب میں متعدد حیرت انگیز اقدامات کی منظوری

یورپ کاویزہ فری سفر،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو ۔۔! ترکی نے یورپی یونین کو دھمکی دیدی

datetime 8  جون‬‮  2016

یورپ کاویزہ فری سفر،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو ۔۔! ترکی نے یورپی یونین کو دھمکی دیدی

استنبول (این این آئی)ترکی کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ان کا ملک پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانے کے بدلے میں اپنے شہریوں کے یورپ کے ویزہ فری سفرکے مطالبے پر قائم ہے اوررہے گا اگر ترکی کا یہ مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا ہے تو ترکی اور یورپ کیدرمیان… Continue 23reading یورپ کاویزہ فری سفر،مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو ۔۔! ترکی نے یورپی یونین کو دھمکی دیدی

امریکا میں تاریخ رقم

datetime 8  جون‬‮  2016

امریکا میں تاریخ رقم

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے امریکہ کی تاریخ میں خواتین کے ایک تاریخی لمحے تک پہنچنے کے لیے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔نیوجرسی میں فتح کے ساتھ انھوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے،اسی طرح سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری… Continue 23reading امریکا میں تاریخ رقم

پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکہ اوربھارت نے مل کربڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

datetime 8  جون‬‮  2016

پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکہ اوربھارت نے مل کربڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکہ اوربھارت نے مل کربڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا،امریکہ اور بھارت نے دہشت گردی کے مبینہ ’’انفراسٹرکچر کو ختم کرنے پر اتفاق کرلیا،امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان سے 2008 کے ممبئی اور 2016 کے پٹھان کوٹ حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے… Continue 23reading پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکہ اوربھارت نے مل کربڑی کارروائی کا فیصلہ کرلیا

سابق امریکی باکسر کمبو سلائس دوران علاج چل بسے

datetime 8  جون‬‮  2016

سابق امریکی باکسر کمبو سلائس دوران علاج چل بسے

فلوریڈا(این این آئی)سابق امریکی باکسر کمبو سلائس فلوریڈا کے ایک اسپتال میں دوران علاج چل بسے۔42 سالہ امریکی باکسر کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر فلوریڈا کے ہسپتال لایا جہاں دوران علاج وہ چل بسے ٗ پولیس نے ان کی پراسرار موت کے حوالے سے تفتیش شروع کردی جس کے لئے ابتدائی طورپران کے رشتہ… Continue 23reading سابق امریکی باکسر کمبو سلائس دوران علاج چل بسے

دِل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے،بھارت کو بدترین جھٹکا،مودی ششدر

datetime 8  جون‬‮  2016

دِل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے،بھارت کو بدترین جھٹکا،مودی ششدر

واشنگٹن(این این آئی) غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں امریکا میں موجود ہیں جہاں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ٗنیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کو شامل کئے جانے پر کوئی خاطرخواہ پیش رفت نہ ہوسکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading دِل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے،بھارت کو بدترین جھٹکا،مودی ششدر

مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کے اعلان نے کھلبلی مچادی

datetime 8  جون‬‮  2016

مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کے اعلان نے کھلبلی مچادی

نئی دہلی(این این آئی)مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کے اعلان نے کھلبلی مچادی،بھارت میں اپنے متنازع بیانات کے حوالے سے مشہورمعروف ہندو رہنما سادھوی پراچی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو انڈیا سے نکالنے کا وقت آ گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے کہا کہ ملک کو کانگریس سے پاک کرنے کا مشن… Continue 23reading مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کے اعلان نے کھلبلی مچادی