تنخواہوں میں تاخیر !! سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کا شدید احتجاج،گھیراؤجلا ؤ
ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں محض چند ماہ میں غیر ملکی ملازمین نے دوسری مرتبہ احتجاج کیا۔جدہ میں ایک بڑ ی کنٹریکٹ کمپنی کے 150سے زائد غیر ملکی ملازمین کمپنی کے سامنے جمع ہوئے اور تنخواہوں کی ادائیگی کے خلاف شدیداحتجاج کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔عرب نیوز کے مطابق سعودی اوگر کمپنی کے… Continue 23reading تنخواہوں میں تاخیر !! سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کا شدید احتجاج،گھیراؤجلا ؤ