جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں روزانہ کتنی طلاقیں ہورہی ہیں؟اور اس کی وجہ کیا ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2016 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں طلاق کی شرح بڑھ گئی ہر گھنٹہ میں پانچ طلاقیں ہونے کا انکشاف ۔ عرب نیوز کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب میں شرح طلاق میں اضافہ ہو گیا ہے اور 20 فیصد طلاقیں موبائل فون کی جاسوسی کی وجہ سے ہو رہی ہیں سعودی عرب میں ایک چوتھائی شادیوں کا انجام طلاق پر ہی ہوتا ہے ۔ ہر گھنٹے میں پانچ طلاقیں جبکہ شرح طلاق کی یومیہ شرح 127 ہے اس حوالے سے مشیر رائل کورٹ شیخ عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسلام میں جاسوسی کرنا حرام ہے ۔ جبکہ سعودی عرب میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی فون پر جاسوسی کرتے ہیں جس کے سبب طلاق کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…