نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت،کون مخالف؟ کون حامی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن(این این آئی)چین نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت کرنے میں سب سے آگے ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ چین اْن 5 ممالک میں شامل ہے جو بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے سب سے زیادہ مخالف ہیں۔سفارت کاروں کے… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت،کون مخالف؟ کون حامی؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں